اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق روسی وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ ماسکو اور ریاض میں شام کے تمام مسائل کے بارے میں اتفاق ہوگیا ہے۔ روسی وزیر خارجہ نے شام مخالف گروہ کے سربراہ نصر الحریری سے بھی ریاض میں ملاقات اور گفتگو کی۔ روسی وزیر خارجہ نے کہا کہ امید ہے کہ شام مخالف گروہ شام کے بنیادی آئین کی تدوین میں اپنا کردار ادا کریں گے۔
.......
/169